جے یو آئی

جے یو آئی نے ترمیم کیلئے مولانا پر دبا سے متعلق سلمان اکرم راجہ کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف )کے رہنما سینیٹر کامران مرتضی نے آئینی ترمیم کیلئے مولانا فضل الرحمان پر دبا ﺅسے متعلق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیان کی تردید کردی۔ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

احتجاج

15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنا عمران خان سے ملاقات سے مشروط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج منسوخ کرنا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طویل مشاورت کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی یواین سیکرٹری جنرل کے اسرائیل داخلے پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے اور ان کے ملک میں داخلے پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا غیر منافع بخش ریاض فائونڈیشن کی انتظامی باڈی کی تشکیل کا اعلان

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے “ریاض نان پرافٹ ایبل فانڈیشن” کے اعلان کے بعد اس کی انتظامی باڈی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔فائونڈیشن اپنی تمام شکلوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمدشہبازشریف

پاکستان ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تجارت کے فروغ اور تنظیم کی اصلاحات کے ایجنڈے کےلئے مکمل حمایت جاری رکھے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تجارت کے فروغ اور تنظیم کی اصلاحات کے ایجنڈے کے لئے مکمل حمایت جاری رکھے گا۔وزیراعظم آفس کسے جارری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی قرارداد سے مایوسی ہوئی، اقوام متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں اسرائیلی پارلیمنٹ کی منظور کردہ اس قرار داد سے مایوسی ہوئی ہے جو فلسطینی ریاست کے قائم کرنے کے خلاف منظور کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی کانفرنس ”کال فار ایکشن: غزہ کے لیے فوری انسانی ردعمل” میں شرکت کے لئے 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

منیراکرم

سلامتی کونسل افغان عبوری حکومت سے ٹی ٹی پی سے تعلقات منقطع کرنے پر زور دے،منیراکرم

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان عبوری حکومت سے ٹی ٹی پی) ساتھ اپنے تعلقات ختم کرنے کے پاکستان کے مطالبے کی حمایت کرے جو پاکستان کے فوجی اور سویلین مزید پڑھیں

ملاقات

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ اور کشمیر کے مسائل پر غور

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے مزید پڑھیں