عمران خان

عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کردی

لاہور(گلف آن لائن ) تحریک انصاف نے لاہور میں اپنی انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹویٹ میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ،سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ‘شاہ محمود قریشی

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ہے،سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ہے،انکی کوشش مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن )وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل صورتحال میں داخل ہوچکا ہے ، ہم نے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ، ملک کی 71فیصد عوام فوری انتخابات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں واپسی پر شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں واپسی پر قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اسوقت ملک کے تقاضوں اور حکومتی مفادات میں تضاد ہے’شاہ محمود قریشی

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مثبت رویہ اپنایا ہے، ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں ہو رہی ہیں، اس وقت ملک کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جھوٹے مقدمات میں پکڑ دھکڑ جاری، پی ٹی ا?ئی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں پکڑدھکڑ اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی پوری کوشش مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مخدوم شاہ محمود قریشی شیخ رشید کی گرفتاری قابلِ مذمت، پاکستان میں فسطائیت عروج پر پہنچ چکی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری انتہائی قابلِ مذمت ہے، پاکستان میں فسطائیت عروج پر پہنچ چکی ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے’شاہ محمود قریشی

لاہو ر( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے، پنجاب میں ایک متنازع شخصیت لگائی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار، قوم کو انتخابات کا انتظار ہے’شاہ محمود قریشی

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار ہے، قوم کو انتخابات کا بے صبری سے انتظار ہے۔ انہوں مزید پڑھیں