ڈاکٹر ٹیڈروس ادیانوم

غزہ کو الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادیانوم نے کہاہے کہ غزہ کو محض الفاظ کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ایک بیان میں ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا مزید پڑھیں