شہزادہ عبد العزیز

سعودی تیل برآمدات کا انقطاع دنیا دو ہفتے برداشت نہیں کر سکتی، شہزادہ عبد العزیز

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ سعودی تیل کی برآمدات کا انقطاع دنیا دو یا تین ہفتے برداشت نہیں کر سکتی۔ ریاض میں انٹرنیشنل سائبر سیکیورٹی فورم کے دوران اپنی تقریر میں وزیر مزید پڑھیں