شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق

9 مئی مقدمات،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کردی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کیخلاف 9 مئی کے درج مزید پڑھیں