شیر افضل مروت، شعیب شاہین

اسلام آباد، شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ﺅں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل مزید پڑھیں