مسرت جمشید چیمہ

ملک میں جنگل کا قانون نافذ ،صحافی ،وکلا ء اورسوشل میڈیا کے نوجوان کوئی بھی محفوظ نہیں ‘ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے،صحافی ،وکلا ء اورسوشل میڈیا کے نوجوان کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ایکس پر جاری اپنے بیان میں مسرت مزید پڑھیں