آئرلینڈ

فلسطینیوں کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق حاصل ہے، آئرلینڈ

ڈبلن(نمائندہ خصوصی)آئرش حکومت نے 28 مئی کو فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب سعودی عرب میں آئرش سفیر گیری کننگھم نے کہا کہ ان کے ملک کی حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور ماہرین افراد پر زور دیا ہے کہ وہ ہمدردی کے ساتھ ضرورت مندوں اور مستحق افراد کے لئے فرائض مزید پڑھیں

بھلے فیم

درفشاں سلیم کو تھوڑی ڈائیٹ کرنی چاہیے: بھلے فیم اداکار کا تبصرہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)ڈائیلاگ ”بھلے” سے شہرت پانے والے اداکار علی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں سلیم کو وزن میں کمی کا مشورہ دیا ہے۔علی گل ملاح نے کچھ روز قبل نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

مریم نواز

پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگائے گئے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کاہ ہے کہ پچھلے 5 سال نواز، شہباز شریف کے کاموں کو الٹا کرنے میں لگ گئے،کنٹینرز اور گاڑیوں کو احتجاج کے لیے نہیں علاج کے لیے بھی استعمال کیا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بشری بی بی کی صحت ہشاش بشاش اور بہترین، ان کو کوئی تکلیف نہیں ، طلال چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن)کے رہنماطلال چوہدری نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی صحت ہشاش بشاش اور بہترین ہے اور ان کو کوئی تکلیف نہیں ، بشری بی بی 190 ملین پانڈز کو ہضم کرنا چاہتی ہیں،پلاٹ، ہیرے، مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان کے صحت کے نظام میں بہتری لانے کیلئے وسیع پیمانے پر مسائل کو حل کرنا ہوگا’ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) نگران صوبائی وزراء صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور ڈاکٹر جمال ناصر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی میں پوسٹ ڈیوولوشن چیلنجز فار ہیلتھ کیئر سسٹم پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل مشاورت میں بطور مہمان مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

علماء کرام پاکستان کو پولیو سے پاک قوم بنانے کے مقصد کے حصول کیلئے عوام میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے شعور اجاگر کریں،انوار الحق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ علماء کرام پاکستان کو پولیو سے پاک قوم بنانے کے مقصد کے حصول کے لئے عوام میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے شعور اجاگر کریں،محفوظ اور مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی

پنجاب میں 172نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور (نیوز ڈیسک) گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 172 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 90 نئے مریض سامنے آئے، راولپنڈی میں 16 ،ملتان میں 16،گوجرانوالہ میں مزید پڑھیں