تیمور ایوانوف

روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے۔ روسی مزید پڑھیں