روسی صدر

چین نے اولمپکس کے لیےبڑی محنت سے تیاری کی، بیجنگ شاندار انداز میں سرمائی اولمپکس کی میزبانی کرے گا، روسی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ چین نے اولمپکس کے لیےبڑی محنت سے تیاری کی ہے، کھیلوں اور ٹرانسپورٹیشن کے بنیادی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ہے، جدید اسٹیڈیم کی تعمیر کی مزید پڑھیں