الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی این اے 133میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی خبروں کی تردید

لاہور(گلف آن لائن)صوبائی الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقے میں ضمنی انتخاب اپنے شیڈول کے مطابق 5دسمبر کو ہی ہوگا ۔ صوبائی الیکشن کمشنر مزید پڑھیں