لیاقت بلوچ

عارضی جنگ بندی اسرائیل کی مجبوری ہے. عالمی دباوکے سامنے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل بے بس ہے،لیاقت بلوچ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے منصورہ مرکزی تربیت گاہ، ضلع جنوبی لاہور کی مرکزی سیاسی کمیٹی امیدواران قومی و صوبائی حلقہ جات کے اجلاس اور پنجاب یونیورسٹی ٹان ون میں مزید پڑھیں