ملا یعقوب

واشنگٹن کے کسی تعاون کی ضرورت نہیں، داعش امہ کیلئے فتنہ ہے،ملا یعقوب

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان کی حکومت میں وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے واشنگٹن کے ساتھ تعاون یا مذاکرات سے انکار کیا اور کہا ہم سے جو کہا گیا تھا اس پر عمل کرنے کے بعد دنیا کو چاہیے مزید پڑھیں

بھارت

افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب ، بھارتی حکومت نے افغان شہریوں کو پہلے سے جاری کیے گئے تمام ویزے منسوخ کردیئے،مودی کے بھارت میں اب مسلمانوں کا مستقبل تاریک سے تاریک تر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

القاعدہ افغانستان میں اپنے اڈے دوبارہ بنا رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان افغانستان میں پھیل رہی ہے اور اس کے جنگجوئوں کی تعداد 6,000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ القاعدہ خاموشی سے افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر نو مزید پڑھیں

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

اقوام متحدہ ہمارے تمام فیصلوں کا احترام کرے، طالبان کا یو این سے مطالبہ

کابل (گلف آن لائن )افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنا ملک کا اندرونی مسئلہ ہے جس کا ہر سطح پر احترام کیا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

راکھی ساونت

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، راکھی ساونت

ممبئی (گلف آ ن لائن)معروف بالی وڈ رقاصہ اور ماڈل راکھی ساونت کا کہنا ہے انھیں بھارت میں اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔حال ہی میں راکھی نے عادل خان سے شادی کی تصاویر اور مزید پڑھیں

عمران خان

موجودہ حکومت نے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی وجہ ہے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے افغانستان سے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی تازہ لہر کی وجہ ہے۔ ترکی کے اسکالرز اور مزید پڑھیں

طالبان

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان

کابل (گلف آن لائن)طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلی تعلیم کے وزیر نے کے روز کہا ہے کہ اگر وہ ہم پر ایٹم بم گراتے ہیں تو ہم خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم کو روکنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں مزید پڑھیں

طالبان

افغانستان میں طالبان کی واپسی کے بعد پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں 51 فیصد اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)گزشتہ سال امریکی افواج کے انخلا کے نتیجے میں اگست میں افغانستان میں طالبان کی جانب سے دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پاکستان میں ایک سال کے دوران دہشت گرد حملوں میں 51 فیصد کا مزید پڑھیں

ترجمان کے پی حکومت

طالبان جنگ کیلئے سوات نہیں آئے تھے،ترجمان کے پی حکومت

پشاور(گلف آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوات کے پہاڑوں پرجو واقعہ پیش آیا تھا وہ کمانڈر بہن کی مزاج پرسی کرنے آیاتھا طالبان جنگ کیلئے سوات نہیں آئے تھے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

قتل کی دھمکی کے ساتھ ملا برادر کو ان کی رہائش گاہ کی تصویر بھیجی تھی، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ان کے ساتھ کیا معاہدہ توڑا تو طالبان کے شریک بانی کو “مٹا دیا” جائے گا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں