اسد قیصر

حکومت زیادہ عرصہ چلتی دکھائی نہیں دے رہی، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت سے اپنے اتحادی سنبھالے نہیں جا رہے، مجھے نہیں لگتا یہ حکومت زیادہ لمبا عرصہ چل سکے گی۔مقامی عدالت نے مزید پڑھیں