شہبازشریف

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،شہبازشریف

باکو(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عالمی برادری کشمیر کے تصفیہ طلب بحران کو حل کرنے کیلئے اقدامات کرے، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر کے تصفیہ طلب بحران کو حل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کرے۔یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

بڑا برکس

چین کا منصوبہ “بڑے برکس تعاون” کے نئے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) برکس سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں”پانچ برکس” کی تعمیر کی تجاویز پیش مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کیلئے سازگار ماحول کو فروغ دے : یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر غور کرے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

شہباز شریف

عالمی اداروں کی رپورٹس اسرائیل کے خلاف سنگین فرد جرم ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی اور بچوں کی غذائی قلت سے متعلق انسانی امور پر اقوام متحدہ کے ادارے (او سی ایچ اے) کی تازہ رپورٹ پر عالمی برادری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

اسکول کے بچوں پر حملہ اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں ،اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے ،اس طرح کی بربریت کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی،عالمی مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے پردہ پوشی پر شدید شکوک و شبہات کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال مارچ میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے لیے امریکی کھلاڑی ایلین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے آلودہ گوشت کھانے کے دعوے مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری کی جانب سے کھیلوں کے میدان میں  تسلط پسندانہ اقدامات پر امریکہ کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی جواب دہندگان کے لیے کرائے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 95.01 فیصد جواب دہندگان نے کھیلوں کے نام پر اپنے مخالفین کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا سری نگر جیل کے سامنے جام شہادت نوش کرنے والے 22 موذنوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سری نگر جیل کے سامنے جام شہادت نوش کرنے والے 22 موذنوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری نگر کے شہداء قربانی کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں