ہمایوں اختر خان

معیشت کی زبوں حالی کی وجہ سے عوام کیلئے مشکل حالات ہیں، ہمایوں اختر

فیصل آباد/ماموں کانجن (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ معیشت کی زبوں حالی کی وجہ سے عوام کیلئے مشکل حالات ہیں ، حلقہ این اے 97کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے مزید پڑھیں