صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار مزید پڑھیں