سلمان اکرم راجہ

مقتدرہ کی خواہش پر جج لگانا ملک کو محکوم بنانے کے مترادف ہے’ سلمان اکرم راجہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ روز عدلیہ اور پوری قوم پر حملہ کیا ہے، مقتدرہ کی خواہش پر جج لگانا ملک کو محکوم بنانے کے مترادف ہے،ہم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن اس کیلئے اجازت لینی پڑتی’وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت نے رہائی دی ہے، میرا نہیں خیال کوئی ڈیل ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شاہد خاقان

عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہیے، شاہد خاقان

مری(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ عدلیہ حکومت کے تابع نہیں ہونی چاہیے،فارم 47 کی حکومتیں ایسے ہی رات کو کام کرتی ہیں۔ اپنے آبائی حلقہ مری میں میڈیا سے گفتگوکرتے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین

آئینی ترمیم مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی’ ڈاکٹر یاسمین

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم مزید پڑھیں

اسدقیصر

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ،اسدقیصر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ، متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے مزید پڑھیں

اسدقیصر

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل عدلیہ کی آزادی پر شب خون ، مسترد کرتے ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصرنے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل عدلیہ کی آزادی پر شب خون اسے مسترد کرتے ہیں۔ الیکشن ایکٹ ترمیم پر اسد قیصر نے اپنے ردعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عدلیہ کی چھٹیوں اور پنشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں لا یا جائے ،خواجہ آصف کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عدلیہ کی چھٹیوں اور پنشن کے معاملے کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

وزیرقانون

وزیرقانون نے عدلیہ میں مقدمات کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اہم تجاویز دیدیں

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر نے عدلیہ میں مقدمات کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اہم تجاویز دیدیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ مزید پڑھیں