عمران خان

عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا،احتساب عدالت نے گزشتہ سماعت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا

کراچی(گلف آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔منگل کو احتساب عدالت میں سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کا ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

عبداقادر پٹیل

عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

لاہور (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کرنے پر عمران خان نے وفاقی وزیرِصحت عبدالقادرپٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا۔ نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذرسلمان نیازی کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان

جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو وہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے دور کردیا’ عمران خان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رانا ثنا اللہ کی رات گئے کانفرنس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو وہ رانا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

9 مئی کو جو کچھ کیا عمران خان کو اس کا حساب دینا ہوگا، رانا ثنااللہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ وصوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمرانی فتنے نے ہمیشہ تکبر اور نفرت کی سیاست کی جس کے باعث آج وہ اللہ کی پکڑ میں ہے،کل تک خود مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور، ڈی مزید پڑھیں

9مئی کو عمران خان نے 190ملین پائونڈ کے کرپشن کیس سے بچنے کیلئے لوگوں کو تشدد پر اکسایا،احسن اقبال

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے فالورز نے 9مئی کو قومی املاک، عسکری تنصیبات، ایئر بیسز، سکولوں، پبلک انفراسٹرکچر کو جلا کر خاکستر کر دیا،کوئی جمہوری ملک اس طرح کے مزید پڑھیں

، منظور وسان

اب معافی کا وقت گزر گیا،عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنماء منظور وسان نے کہا ہے کہ اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ مزید پڑھیں