بانی پی ٹی آئی

میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا فیض حمید کو نہ ہٹائیں،عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے جنرل(ر)باجوہ کی مکمل حمایت کی لیکن انہوں نے میری کمر میں چھرا گھونپا،میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا کہ جنرل(ر)فیض کو مزید پڑھیں

ملک احمد خان

جامع تحقیقات میں عمران خان، فیض حمید، ثاقب نثار گٹھ جوڑ سامنے آئے گا’اسپیکر ملک احمد خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کی پرائیڈ پرائم ایجنسی کے سابق سربراہ کو حراست میں لینا اور کورٹ مارشل ہونا ایک غیر معمولی بات ہے، تحقیقات اور تفصیلی رپورٹ مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،نیب تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل نہ ہو سکی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ریفرنس کے تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر میاں مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

عمران خان سازش کے سرغنہ اور فیض حمید سہولت کار تھے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سازش کے سرغنہ اور فیض حمید سہولت کار تھے،فوج خود احتسابی نظام پر یقین رکھتی ہے، اس تحقیقات مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جنرل (ر) فیض کی گرفتاری پر خوف زدہ نہیں، عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصٰی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

9 مئی کے پیچھے عمران خان کے70 جلسے، 2 لانگ مارچ اور زہریلی تقریر تھی،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9مئی واقعے کے پیچھے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے70جلسے، 2لانگ مارچ اور زہریلی تقریریں تھیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے لیگی رہنما حنا پرویز مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

فتنہ فساد کا پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کریں گے، یہ آدمی ریاست کے خلاف کھڑاہے،راناثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی معاملے کو الجھا رہے ہیں اور انہیں پتا ہے ویڈیوز میں ان کے اپنے لوگ موجود ہیں۔ایک انٹرویو میں رانا مزید پڑھیں

عمران خان

نو مئی کی سی سی ٹی فوٹیجز لائیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا،عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں