چینی صدر

چینی صدر کا ابھرتے ہوئے شعبوں میں اسٹریٹجک صلاحیتوں کی جامع بہتری پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 14ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں پیپلز لبریشن آرمی اور مسلح پولیس مزید پڑھیں

چین

چین کی قو می عوامی کا نگر یس کا سا لا نہ اجلاس بیجنگ میں شروع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا. اجلاس میں ملک بھر کی مختلف قومیتوں اور حلقوں سے این پی سی کے تقریباً 3000 نمائندوں نے شرکت کی۔ منگل کے روز چینی مزید پڑھیں

چینی صدر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی پریس کانفرنس پیر کے روز منعقد ہو گی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی، جہاں این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے مزید پڑھیں

چینی صدر 

عوامی کانگریس کا   نظام  چین کے قومی حالات سے مطابقت رکھتا ہے،چینی صدر 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  “چھیوشی” میگزین کے چوتھے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،  صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون  شائع کیا جائے گا جس کا موضوع  ہے”عوامی کانگریس مزید پڑھیں

ماؤ نینگ

ایک چین کے اصول پر قائم رہنا وقت کا نہ رکنے والا رجحان ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہےکہ چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی کی دعوت پر سینٹرل امیرکن پارلیمنٹ کے اسپیکر سیرود 19 سے 23 مزید پڑھیں

چین

چین کی فوجی جدیدکاری کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، تر جمان این پی سی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی )14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ترجمان وانگ چھاؤ نے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ہفتہ کے روز چینی مزید پڑھیں