لبنانی وزیراعظم

عالمی برادری ریاست کی حمایت کرے نہ کہ گروہوں کی ،لبنانی وزیراعظم

بیروت (نمائندہ خصوصی )لبنان کے نگران وزیراعظم نجیب میقاتی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان کی ریاست کی حمایت کرے نہ کہ ان گروپوں کی جو لبنان میں کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حالیہ چند دنوں میں ٹرمپ سے تین بار بات کی ہے ،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چند دنوں کے دوران ٹرمپ سے تین مرتبہ بات چیت کی ہے تاکہ دو طرفہ مضبوط اتحاد کو مضبوط تر کیا جائے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یاہو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ ایران کے خلاف دبائو کی پالیسی کو تبدیل کریں ، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کی طرف سے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا گیا ہے کہ ایران کے خلاف اپنے پہلے دور صدارت میں اختیار کردہ دبائو کی پالیسی کو تبدیل کریں۔ ایران کی طرف سے یہ موقف ایران کے مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن نے ٹرمپ کو وائٹ ہائوس میں ملاقات کی دعوت دے دی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر جوبائیڈن کے درمیان وائٹ ہاس میں ملاقات طے پا گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات وائٹ ہاس کے ترجمان کے مطابق بدھ کے روز ہوگی۔20 جنوری سے باضابطہ طور مزید پڑھیں

وزرائے خارجہ

جاپانی و سعودی وزرائے خارجہ کارابطہ،اسرائیلی حملوں کی مذمت

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی)جاپان کے وزیر خارجہ تاکیزی لاوایا نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگی حملوں کے تبادلے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

ایران پر بروقت حملہ کرکے اپنے مقاصد حاصل کرلئے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کا ہوائی حملہ عین درست اور طاقتور تھا اور اس نے اپنے تمام مقاصد حاصل کر لئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

پوتین

مشرق وسطی میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہیں، پوتین

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس مشرق وسطی میں ہونے والے واقعات پر فکر مند ہے اور اس کا خیال ہے کہ وہاں تنازعات کے حل کے لیے حالات پیدا کرنے میں اس کا کردار مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع

السنوار کے قتل کے بعد حماس ہتھیار ڈال دے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے حماس کے رہ نما یحیی السنوار کے قتل کو غزہ میں تحریک کے ارکان کے لیے ایک واضح اشارہ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ قیدیوں کی رہائی اور ہتھیار مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کو بتا دیا ہم روزانہ بیروت پر بمباری کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

بیروت(نمائندہ خصوصی)لبنان کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کے بعد وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کو بیروت کے گنجان آباد علاقوں میں تقریبا روزانہ حملوں کی مخالفت سے آگاہ کر دیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

غزہ

امریکی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب کو فون، لبنان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے لبنان کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخاجہ نے شہزادہ فیصل بن فرحان مزید پڑھیں