الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا غیرحاضر عملے کیخلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق غیر حاضر عملے اور اسٹاف کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں