عازمین حج

54 برسوں کے دوران 99 ملین سے زیادہ افرادنے فریضہ حج ادا کیا

مکہ مکرمہ (گلف آن لائن)سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ’پچھلے 54 برسوں کے دوران 99 ملین سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کر چکے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور الاقتصادیہ کے مطابق مکہ ہسٹوریل سینٹر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خاندان کے افراد بھی ان کے ہمراہ ہونگے، صدر مملکت کی غیرموجودگی میں مزید پڑھیں