لاہور ہائیکورٹ

چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کا کیس،فریقین کو نوٹس، جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) عدالت نے چکن کی قیمت قوانین کے مطابق مقرر کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں چکن کی قیمت قوانین کے مطابق مقرر کرنے کے لیے مزید پڑھیں

چین

چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن مزید پڑھیں

چین

آستانہ سربراہی اجلاس تمام فریقین کے درمیان مزید اتفاق رائے پیدا کرے گا، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے ہو ئے چینی صدر شی جن پھنگ کی قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بار ے میں صحافیوں کے سوالات مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ، قائم مقام مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

ایسٹ کوسٹ ریلوے چین-ملائیشیا کے اعلی معیار اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ چینی وزیر اعظم

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور اُن کے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم نے کوالالمپور میں فریقین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ اور “چین ملائیشیا دوستی کا سال” منانے کے لئے ایک استقبالیہ مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر خا رجہ

امر یکہ تجارتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے مسائل پر سیاست کرنا بند کرے، چینی نا ئب وزیر خا رجہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ کی دعوت پر چین کے نائب وزیر خارجہ ما چاؤ شو امریکہ کا دورہ کررہے ہیں۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ما چاؤ شو نے واشنگٹن میں امریکی نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

کسی بھی ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام قائم کرنا ممکن نہیں ہے۔ ہماری کوشش ہے تمام فریقین کے ساتھ مل مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین، بالآخر گلاب بندوقوں پر فتح حاصل کریں گے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 22 مئی کو ناروے، آئرلینڈ اور اسپین نے اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کریں گے۔دنیا نے دیکھا ہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران جیسے جیسے فلسطین- اسرائیل تنازع شدت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تنویر الیاس پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (جمعہ کو) جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، مزید پڑھیں