چینی صدر

چین اور تر کیہ کے فلسطین- اسرائیل تنازعہ پر خیالات یکساں ہیں، چینی صدر

آ ستا نہ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن مزید پڑھیں

چین

شام کی صورت حال میں بہتری کےلئے فلسطین اسرائیل تنازعے کے اثرات پر قابو پایا جائے، چین کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں انسانی صورتحال پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا جس میں چینی نمائندے نے فلسطین اسرائیل تنازعے کے اثرات پر قابو پانے، شام کے مسئلے کے سیاسی تصفیے کو مزید پڑھیں

چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ فلسطین- اسرائیل تنازع کے حل کے لیے  چین کے  پوزیشن  پیپر  کا اجرا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کی وزارت خارجہ نے “فلسطین – اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چین کا پوزیشن پیپر” جاری کیا۔ پیپر میں کہا گیا ہے کہ  چینی صدر شی جن پھنگ ،فلسطین اور اسرائیل کے درمیان موجودہ صورتحال پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلسطین اسرائیل تنازع کی گردش سے نکلنے کا راستہ “دو ریاستی فارمولہ” ہے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلسطین اسرائیل تنازع میں تمام فریق جلد از جلد فائر بندی کریں، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع پر چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چین اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست ہے اور ہمیں پوری مزید پڑھیں