ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کو قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے خوفناک دائرے سے آزاد دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی ) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے خوفناک دائرے سے آزاد دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے سات مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب

پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے، اسے روکنا ہوگا، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے، اسے روکنا ہوگا، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے،زراعت کے شعبہ کا اکنامی میں بہت اہم کردار ہے، زراعت مزید پڑھیں

پنکھے

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دئیے جائیں گے، پلان تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔ مجوزہ منصوبے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسعود خان

پاکستان امریکا و چین کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہو سکتا ہے،مسعود خان

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی)امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا، چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستان ان دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ ہو سکتا ہے، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت نے مزید تین ارب ڈالر کی فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو فراہم کردیاہے۔ منصوبے کے تحت عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے علاوہ جینیوا میں ہونیوالی ڈونرز کانفرنس مزید پڑھیں