منعم ظفر خان

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کو خط، K4 پروجیکٹ کیلئے فوری فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے K4 منصوبے کے فنڈز مختص کرنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ وفاق K-4 منصوبے کیلئے مزید پڑھیں

فنڈز

پنجاب میں سول ڈیفنس کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)دفاع وطن کیلئے حکومت پنجاب کا احسن اقدام، سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ بھی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ہمارے پاس اختیار ہے نہ وسائل آخر کب تک بدنامی اپنے نام لیں، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملیر ہالٹ میں تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹریفک گردی کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا، اور کہا کہ ہمارے پاس اختیار ہے نہ وسائل آخر کب مزید پڑھیں

منظور وسان

اگر وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہوئے تو فریال تالپور نئی وزیراعلیٰ ہونگی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ سندھ تبدیل ہوئے تو فریال تالپور نئی وزیراعلیٰ ہونگی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ہمارا وزیراعلیٰ لے لو اور اپنا دے دو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب کی ترقی کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کیے گئے ‘مریم اورنگزیب

لاہور ( نمائندہ‌خصوصی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی ترقی کے لیے اہم اقدامات اور انقلابی منصوبوں کا اعلان کیا ہے. صوبے کی ترقی کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مختلف شعبوں میں فیصلہ کن اقدامات کیے مزید پڑھیں

اجلاس

چین کے مرکزی بینک کا 2025 کے لئے مالیاتی ترجیحات کا خاکہ پیش کر دیا گیا

بیجنگ ( نمائندہ‌خصوصی) چین کے مرکزی بینک نے دو روزہ اجلاس کے بعد 2025 کے لئے اپنی مالیاتی ترجیحات کا خاکہ پیش کیا ہے جس میں مقامی طلب میں توسیع ، توقعات کو مستحکم کرنے اور چینی معیشت میں پائیدار مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی کی منظوری سے240 موڑ چوک تا مکوآنہ بائی پاس فیصل آباد روڈکی مرمت وبحالی ، کارپٹنگ کیلئے ایک ارب40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

مکوآنہ (نمائندہ‌خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی منظوری سے240 موڑ چوک تا مکوآنہ بائی پاس فیصل آباد روڈکی مرمت وبحالی اور کارپٹنگ کے لئے ایک ارب40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ 24 فٹ کارپٹ اضافی تین مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے ، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے ، محکمہ پولیس میں مزید بھرتیاں کررہے ہیں اور پولیس کو جدید آلات و مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

احسن اقبال سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،چشمہ لفٹ کینال منصوبہ پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات کی خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ایم پی اے احمد کریم کنڈی بھی انکے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں چشمہ لفٹ کینال منصوبہ کا ذکر مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر کا انکشاف

قوی خان نے ضرورت مند بچیوں کی شادیاں بھی کروائیں‘ افتخار ٹھاکر کا انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قوی خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں