ٹی20 ورلڈکپ

ٹی20 ورلڈکپ،سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی شکست دیدی

برج ٹائون(نمائندہ خصوصی)ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔بارباڈوس کے شہر برج ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی پوری ٹیم ویسٹ انڈین بائولر کی نبی تلی مزید پڑھیں