بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے اضافے کی درخواست ،سماعت30دسمبر کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کواکتوبر کے لئے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے اضافے کی درخواست جمع کر ادی گئی جس پر 30 نومبر کو سماعت ہوگی۔ مزید پڑھیں