ایف بی آر

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ورچوئل بات چیت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مزید پڑھیں

ایف بی آر

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )کی جانب سے ٹیکس سال 2024 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی جبکہ گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع بھی نہیں کی گئی تاہم گزشتہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔تفصیل کے مطابق ملک میں جعلی کاروباری رسیدوں کے ذریعے ہونے والی ٹیکس چوری روکنے مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

ٹیکس ریفنڈز فوری طور پر ادا کیے جائیں’ لاہور چیمبر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ طویل عرصے سے زیر التواء ٹیکس ریفنڈز فوری طور پر جاری کرے کیونکہ غیر ضروری تاخیر کاروباری برادری کے لیے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا سسٹم بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کروانے میں مشکلات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سسٹم میں سست روی اور پیچیدگیوں کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کراچی چیمبر نے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے

ایف بی آر کو ڈیجیٹلائز کرنے کا پہلا مسودہ تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ورکنگ گروپس نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جدید اور ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے مسودہ تیار کر لیا تاکہ پائیدار ترقی کے حصول کو ممکن بنایا جاسکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاسک فورس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

کسٹمز آپریشنز میں حائل تمام تر غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، شہبازشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسٹمز کا شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،کسٹمز آپریشنز میں حائل تمام تر غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس نیٹ میں اضافہ، ایف بی آر نے 4 ٹیکنیکل کمیٹیاں تشکیل دیدیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلیے 4ٹیکنیکل کمیٹیاں قائم کردی ہیں۔ کمیٹیاں کنسلٹنٹ فرم کو ٹیکنیکل ان پٹ فراہم کریں گی مزید پڑھیں