ذکاء اشرف

ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کرینگے ،ذکاء اشرف

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا ء اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس سینٹرل کنٹریکٹ 3 سال تک نہیں چلے گا۔ مزید پڑھیں