پی ٹی آئی

عمران خان نے کہا ہے جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں،پی ٹی آئی رہنماء

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھیں، انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ ملتوی کیا ہے ، رپورٹ ملی ہے کہ مذہبی جماعتیں ختم نبوت کے تحفظ مزید پڑھیں