چینی وزیر

ریٹائرمنٹ کی عمر کو ایڈجسٹ کر نے سے انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، چینی وزیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 11 ویں اجلاس میں ریٹائرمنٹ کی قانونی عمر میں بتدریج اضافے کو نافذ کرنے کے فیصلے کو منظور کیا گیا ، جو یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ مزید پڑھیں