اعظم نذیرتارڑ

قومی اسمبلی اجلاس، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل منظور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہو ا ۔وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنےکی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی حد تک مزید پڑھیں

وزیر دفاع

اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی لائنیں کراس ہوئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بات کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آپ کو مزید پڑھیں

علی محمد خان

کسی نے بھاگ کر ایوان میں پناہ نہیں لی،ا راکین کو اجلاس میں پیش کریں،علی محمد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرسوں رات یہاں پر نقاب پوش کالی گاڑیوں میں آئے، جو ہمارے اراکین کو اٹھا کے لے گئے۔ علی محمد خان نے مزید کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس ، پی ٹی آئی کا گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم این مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، سیاست اپنی جگہ لیکن ہمیں ورکنگ ریلیشن شپ رکھنا ہے، ایوان مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ملک میں ونڈ انرجی کا پوٹینشل ایک لاکھ 32 ہزار میگا واٹ کا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ونڈ انرجی کا پوٹینشل ایک لاکھ 32 ہزار میگا واٹ کا ہے،36 کے قریب منصوبے سندھ میں انسٹال ہیں، فیڈرز کو ٹرانسفر کرنے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ماضی کی تمام تلخیوں کو بلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ماضی کی تمام تلخیوں کو بلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے،ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

حکومت بجٹ عوام دوست سمجھتی ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا،فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت عوام دوست بجٹ سمجھتی ہے مگر ملک کا کباڑہ ہوگیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں