بلاول بھٹو زرداری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے خواتین مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مریم نواز

مریم نواز کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما سہیل شوکت بٹ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر پہنچے، سابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔ پیپلز پارٹی کے حافظ غلام محی الدین نے لاہور ہی کے حلقے این اے 128 مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

گیلانی خاندان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑے گی، یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی ) پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا گیلانی خاندان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑے گی،کوئی سروکار نہیں میرے مقابلےمیں کون امیدوار آئے گا۔ ملتان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے مزید پڑھیں

خواتین ناخواندہ

ملک میں 48 فیصد خواتین ناخواندہ ہیں،79 فیصد افرادی قوت کا حصہ نہیں ہیں

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں 48 فیصد خواتین ناخواندہ ہیں 79 فیصد افرادی قوت کا حصہ نہیں ہیں اور خواتین کی مجموعی آبادی سے صرف 10 فیصد عورتیں اپنی صحت کے بارے میں خود فیصلہ کر سکتی ڈاکٹر علی میر نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی تحلیل کے آخری روز پارلیمان کا مشترکہ اجلاس طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی کی تحلیل کے آخری روز پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا لیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام ساڑھے 5 بجے ہو گا۔ ارکان قومی اسمبلی کے فوٹو سیشن کے وقت میں بھی تبدیلی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس ہواجس میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پیمرا کے مزید پڑھیں