بڑی نمائش

کینیڈا،غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان کی بھرپور شرکت

مونٹریال(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر مونٹریال میں غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان بھرپور شرکت کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی نوعیت کی اس منفرد نمائش میں 44 ممالک سے ایک ہزار سے زائد نمائش مزید پڑھیں