فوادچوہدی

جسٹس منصور علی کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے،فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا مزید پڑھیں

خلائی جہاز

چین کا دوبارہ قابل استعمال آزمائشی خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ  خلا سے واپس پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کا دوبارہ قابل استعمال  آزمائشی  خلائی جہاز مدار میں 268 دن گزارنے کے بعد کامیابی کے ساتھ اپنی مقررہ لینڈنگ سائٹ پر واپس پہنچ گیا ہے۔ اس تجربے کی مکمل کامیابی چین کی دوبارہ قابل استعمال خلائی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاہدے کے 34 روز باقی ہیں کل منگل کو کوئٹہ جاوں گا، اگر معاہدے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

9 مئی کے پیچھے عمران خان کے70 جلسے، 2 لانگ مارچ اور زہریلی تقریر تھی،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9مئی واقعے کے پیچھے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے70جلسے، 2لانگ مارچ اور زہریلی تقریریں تھیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے لیگی رہنما حنا پرویز مزید پڑھیں

اسد قیصر

کسی کے ساتھ ڈیل کریں گے نہ کسی کو ڈھیل دیں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے ۔نہ کسی کو ڈھیل دیں گے۔اپوزیشن الائنس بن گیا ہے۔تمام فیصلے مشاورت سے ہوں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

جوڈیشل کمیشن کی ضرورت تب ہوگی جب ورثاءکہیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ حالیہ احتجاج کے دوران صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے آزادکشمیرپولیس موجودتھی،لانگ مارچ میں شرپسند عناصر بھی داخل ہوئے،مطالبات تسلیم کرنے کے بعدمظفرآبادپریلغارکی ضرورت نہیں تھی،مظفرآباد کے گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں

شیخ رشید

توڑ پھوڑ کیس،شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سینئر سیاستدان شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے درخواست بریت پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس میں 20 اپریل کو عدالت میں پیش مزید پڑھیں