ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان کے لباس کے چرچے

کراچی (نمائندہ خصوصی)سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں سندھ کے دارالحکومت کراچی کے آرٹس کونسل میں منعقد تقریب میں شرکت کے دوران پہنے گئے لباس کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز مزید پڑھیں