لاہور ہائیکورٹ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے تحریک انصاف کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف بھی فریقین کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی تربیت روک دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز )اور ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز )کی تربیت روک دی، یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیوروکریسی سے آر اوز اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس،جیل ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ کی سربراہی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بینچ کو منتقل

لاہور (نمائندہ خصو صی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست فل بینچ کو بھجوا دی۔ پیر کے روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس،خلاف ورزی کرنیوالے ریسٹورنٹس کو سیل و جرمانے کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والے ریسٹورنٹس کو سیل اور جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شک ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو دائرہ اختیار کا غلط مشورہ دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیراعلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بشری بی بی کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بشری بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آپ متاثرہ فریق نہیں،درخواست دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس میں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے کے لیے نئے اصول وضع کیے گئے ہیں۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بشریٰ بی بی کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنیکی درخواست پر اعتراض کالعدم قرار

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاورمانیکا کے درمیان طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مزید پڑھیں