غزہ

غزہ میں اسرائیل کی جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بمباری ، کم از کم 34 فلسطینی شہید، لبنان میں 14افراد شہید ہوگئے

غزہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں ٹینکوں کی مدد سے ایک بڑی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے کم از کم 34 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، زمینی حملے کا ہدف نصیرات پناہ گزین کیمپ تھا،شمالی غزہ میں حماس کے مزید پڑھیں

لبنان

لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری، 24 گھنٹے میں 36 افرادشہید

بیروت(نمائندہ خصوصی)لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھتیس افراد جاں بحق اور ایک سو پچاس زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی وزارت صحت کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل نے مزید پڑھیں

عثمان جدون

لبنان پر اسرائیلی حملہ بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے،عثمان جدون

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطی میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے۔اپنے ایک بیان میں عثمان جدون نے کہا کہ دہشت مزید پڑھیں

امریکہ

اسرائیل لبنان کی سرحد پر محدود کارروائیاں کررہا ہے،امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کی سرحد پر محدود کارروائیاں کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ اسرائیل نے ہمیں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

حز ب اللہ

حزب اللہ کے  نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنانی حزب  اللہ  کے  نائب سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے  ایک ویڈیو تقریر میں کہا ہے کہ حزب اللہ جلد از جلد اپنا نیا سربراہ منتخب کرے گی۔ منگل کے روز قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نجیب میقاتی

لبنان کو اب تک کی سب سے بڑی نقل مکانی کا سامنا ہے، وزیراعظم نجیب میقاتی

بیروت(نمائندہ خصوصی)لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ لبنان میں شدید اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں 10 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں جو ملکی آباد ی کے 17 فیصد کے قریب ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی رامات

اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

بیروت (نمائندہ خصوصی )لبنانی حزب اللہ نے حیفا کے جنوب مشرق میں واقع رامات ڈیوڈ بیس پر فادی ون اور فادی ٹو میزائلوں سے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ لبنان پر بار بار اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں

لبنانی وزیر اعظم

اقوام متحدہ اسرائیل کی ٹیکنالوجیکل وارکا نوٹس لے ، لبنانی وزیر اعظم

بیروت (نمائندہ خصوصی )لبنان کے وزیر اعظم میقاتی نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ لبنان میں اسرائیل کی طرف سے ٹیکنالوجیکل وار شروع کرتے ہوئے پیجرز اور واکی ٹاکیز کو دھماکوں کا نشانہ بنائے جانے کا اقوام متحدہ مزید پڑھیں

چین

چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لبنان میں مواصلاتی آلات کے دھماکوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں