پاور سیکٹر

وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہونے کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر توانائی نے آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہونے کی خوشخبری سنادی،سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، پروفیشنل بنیادوں پر اقدامات کئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

ملک میں دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے پچاس ارب روپے کی بچت ہوتی ہے‘ وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے پچاس ارب روپے کی بچت ہوتی ہے‘پنکھوں کے ذریعے سو واٹ بجلی استعمال کی جاتی ہے جبکہ ضرورت اس مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، لوگوں کو گھروں میں پینے اور مساجد میں وضو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائینگے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے۔گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شازیہ مری

منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھ میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے زندگی عذاب کر دی ہے، منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی۔میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

ججز کی حق گوئی پر سلام، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے‘ عمر ایوب

خانپور (نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ججز کی حق گوئی پر سلام پیش کرتا ہوں، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے،ہم ہر فسطائیت اور انتقامی کارروائی کا ڈٹ مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ،شہری پریشان

لاہور (نمائندہ خصوصی) گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا گیا، جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد لوڈشیڈنگ بھی بڑھ مزید پڑھیں

اسد قیصر

خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مرکزی رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست مزید پڑھیں