رکی پونٹنگ

راہول ڈیوڈ سے قبل مجھے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کی گئی تھی،رکی پونٹنگ

سڈنی(گلف آن لائن)آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2021میں انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش کی گئی تھی۔ کرکٹ ویب سائٹ مزید پڑھیں