سندھ اسمبلی

سندھ اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،اجلاس میں سندھ اسمبلی میں نئے لیڈر آف دی اپوزیشن کی تبدیلی کا بھی امکان

کراچی( گلف آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس کل(بدھ)12جولائی صبح10بجے طلب کرلیا گیاہے۔اجلاس کی صدارت اسپیکر آغا سراج خان درانی کریں گے۔اجلاس بلانے کی درخواست سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی تھی، جس کے بعد گورنر سندھ نے اجلاس کی مزید پڑھیں