گیتھیکا تیواری

بھارتی اداکارہ نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو ‘سپر کیوٹ’ قرار دیدیا

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام کی اسٹوری پر پاکستانی اداکار کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرکے انڈین اداکارہ نے فیروز خان کو ‘سپر کیوٹ’ قرار دیا مزید پڑھیں