عثمان شنواری

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور سینئرز کو اب آرام کروانے کا وقت آگیا ہے، عثمان شنواری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام کرایا جائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں