نقوی

وزیراعلی محسن نقوی کا بڑا فےصلہ،پنجا ب بھر مےں تھانوں کی اپ گرےڈےشن ہوگی،ڈولفن پولےس کی موٹر بائےکس اورپولےس رسپانس ےونٹ کی گاڑےاں کوٹھےک کراےا جائے گا

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزےراعلی پنجاب محسن نقوی کا اےک اوربڑا فےصلہ،پنجا ب بھر مےں تھانوں کی تعمےرو مرمت اوراپ گرےڈےشن ہوگی-ڈولفن پولےس کی موٹر بائےکس اورپولےس رسپانس ےونٹ کی گاڑےاں کوٹھےک کراےا جائے گا- اپ گرےڈ کےے جانے والے تھانوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 10 ارب ڈالر درکار ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون کی بارشوں سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی مرمت اور تعمیر نو کے لیے 10 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت مزید پڑھیں