برطانیہ

برطانیہ،طیارے میں ویپ پھٹنے سے مسافر خوفزدہ ہوگئے

لندن(نمائندہ‌ خصوصی)یونان سے لندن روانہ ہونے والی پرواز میں ویپ (ای-سگریٹ)پھٹنے سے طیارے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق یونان سے لندن کیلئے روانہ ہونے والی پرواز کے دوران ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا، جب ایک مسافر مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم اور انسانیت کے مزید پڑھیں

قتل

لورالائی، موسی خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

لورالائی (نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس پی موسی خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام مزید پڑھیں

حکومت سندھ

کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے، مسافروں کومفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کے عوام اور مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی، شہر قائد سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا بڑا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

چین

چین کے سنکیانگ ائیرپورٹس پر مسافروں کی تعداد ایک دن میں ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) موسم گرما کے سیاحتی سیزن کے آغاز کے بعد سےچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کئی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تعداد میں نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔سنکیانگ ایئرپورٹ گروپ کی اطلاعات کے مطابق 3 مزید پڑھیں

سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی

سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی حجاج کرام کی آمدورفت کے لیے 5000 ٹیکسیوں کی فراہمی

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے حج کے سیزن 1445ھ کے دوران ضیوف الرحمان کی خدمت کے لیے 5,000 سے زیادہ ٹیکسیاں فراہم کی ہیں۔ اس سہولت کا مقصد حجاج کرام کو بیت اللہ کا ایک مثالی سفر مزید پڑھیں

قومی ریلوے

چین، قومی ریلوے کی 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ریلوے گروپ کے مطابق 2023 میں چین کے قومی ریلوے نے 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل کی جو سال بہ سال 7.5فیصد کا اضافہ ہے۔ 2،776 کلومیٹر تیز رفتار ریل سمیت 3،637 کلومیٹر نئی لائنوں مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

لاہور( گلف آن لائن)قومی ائیر لائن سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں اچانک بڑا اضافہ کردیا۔کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یکطرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17سے بڑھاکر 35ہزار مزید پڑھیں