وزیراعلی پنجاب

کمزور، پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھامنے سے ہی مستحکم معاشرے کا وجود ممکن ہے : مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خوشحال اور مستحکم معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب کمزور اور پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھام لیا جائے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں انہوں مزید پڑھیں