ایلکس کیری

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ

لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ ہوگئے۔ پی سی بی نے اگلے ماہ ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹر ہونے والا ایک اور نام جاری کر دیا۔آسٹریلیا مزید پڑھیں